ابنا: شديد بارشوں کے سبب ٹريفک کا نظام بھي بري طرح متاثر ہوا ہے اور پوليس نے عوام سے اپيل کي ہے کہ وہ غير ضروري کاموں کے لئے رفت آمد سے گريز کريں- لوگوں سے کہا جارہا ہے کہ وہ انڈر پاس اور پلوں کے نيچے کھڑے نہ ہوں- محکمہ موسميات نے مزيد بارش کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چوبيس گھنٹے کے دوران ٹورنٹو اور اس کے نواحي علاقوں ميں پچھتر ملي ميٹر بارش ہوسکتي ہے-
.......
/169